ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال رضا شیخ صاحب کی سربرستی پر ایس ایچ او لیاقت آباد سید راشد علی کی دبنگ کاروائے جری

0

ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال رضا شیخ صاحب کی سربرستی پر ایس ایچ او لیاقت آباد سید راشد علی کی دبنگ کاروائے جری

لیاقت آبادپولیس کی کارروائی گٹکا ماوا فروشی میں ملوث بدنام زمانہ ملزم گرفتار ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال رضا شیخ

جناب ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال رضا شیخ کی گٹکا ماوافروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر لیاقت اباد پولیس کا ایکشن جاری۔ ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال رضا شیخ

ملزم کو بلاک 6 مکھن نمبر 6/365 لیاقت آباد کراچی سےگرفتار کیا گیا ہے ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال رضا شیخ

گرفتار ملزم کی شناخت وسیم قریشی عرف چت کبرا ولد محمد سلیم قریشی کے نام سے ہوئی ہے ۔ ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال رضا شیخ

ملزم لیاقت آباد میں خفیہ طورگٹکاماوا فروشی میں ملوث ہے اور لیاقت آباد پولیس کو مطلوب تھا ۔ ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال رضا شیخ

ملزم کے قبضے سے 75 پڑياں مضرصحت گٹکا ماوا برآمد ہوئے۔ ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال رضا شیخ

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت درج کرکے کردی. ایس آئی او لیاقت آباد رانا حسیب نہ تفتیشی شورو کردی ہیں۔ ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال رضا شیخ

ترجمان ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال رضا شیخ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں