ڈیفنس پولیس کی بروقت کاروائی اختر شاہ نامی شہری کو لوٹنے والے تین ملزمان موقع پر گرفتار. ایس ایس پی ساؤتھ ساجد امیر سدوزئی

0

ڈیفنس پولیس کی بروقت کاروائی اختر شاہ نامی شہری کو لوٹنے والے تین ملزمان موقع پر گرفتار. ایس ایس پی ساؤتھ ساجد امیر سدوزئی

ملزمان کی شناخت شیر دل ولد عاشق علی، عبدالرافع ولد ملک سجاد اور درویش ولد گل منیر کے ناموں سے ہوئی

جبکہ ملزمان کے فراری ساتھی کی شناخت الطاف سولنگی کے نام سے ہوئی ہے

گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے 8 عدد موبائل فون، 3 موٹر سائیکلیں اور 2 پسٹل بمعہ راؤنڈ برآمد

ملزمان کے قبضے سے برامد ہونے والی موٹر سائیکل 150 سی سی قائد اباد تھانہ کے مقدمہ الزام نمبر 817/24 جرم دفعہ 392/34 ت پ میں ملوث ہے

ملزمان کے قبضے سے برامد ہونے والی موٹرسائیکل 125 کا مقدمہ تھانہ سائٹ اے کیماڑی میں 584/24 جرم دفعہ 392/397/34 ت پ درج ہے

ملزمان کے قبضے سے برامد ہونے والی موٹر سائیکل 70 سی سی کا مقدمہ قائد اباد تھانے میں 818/24 درج ہے. ایس پی کلفٹن ماجدہ ہالیپوٹو

ملزمان موٹر سائیکل چھیننے اور سرقہ کرنے کے اسپیشلسٹ ہیں اور کراچی کے مختلف علاقوں میں درجنوں موٹر سائیکلیں چھیننے اور چوری کرنے میں ملوث ہیں. ایس ڈی پی او فائزہ سوڈھار

گرفتار ملزمان اور ان کے ساتھی عادی مجرم ہیں اور اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں ایس ایچ او ڈیفنس عدیل افضال

ملزمان گینگ کی صورت کام کرتے ہیں جن کے مزید ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے. پولیس

ملزمان کے خلاف ذیل مقدمات ڈیفنس تھانہ میں درج کر کے تفتیش کا اغاز کر دیا گیا ہے. پولیس

1048/24 u/s 392-397-34
1049/24 u/s 23(i)
1050/24 u/s 23(i)

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ (ساجد امیر سدوزئی) PSP

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں