اورنیس پروگرام سوشل ورکر بے۔بی۔نور کی جانب سے سوشل ورکر بے بی نور نے ایک نجی کوچنگ سینٹر میں تعلیمی پروگرام کر کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی بچوں سے ایک ججمنٹ ٹیسٹ لیا اور بچوں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیا اس پروگرام میں مہمانِ خصوصی کے طور پر ڈاکٹر یامین قریشی اور ملک سعید صاحبِ نے شرکت کی بے۔بی۔نور نے اُن بچوں کو سرٹیفکیٹ دیا جو اپنے گھر کی کفالت بھی کرتے ہیں اور محنت کرتے ہیں اور رات کو ٹیوشن پڑھتے ہیں
سوشل ورکر بے بی نور نے ایک نجی کوچنگ سینٹر میں تعلیمی پروگرام کر کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی بچوں سے ایک ججمنٹ ٹیسٹ لیا اور بچوں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
