ریئر ایڈمرل جواد احمد نے کمانڈر سینٹرل پنجاب (COMCEP) کی کمانڈ سنبھال لی

ریئر ایڈمرل جواد احمد نے کمانڈر سینٹرل پنجاب (COMCEP) کی کمانڈ سنبھال لی ٓ لاھور، 23 دسمبر 2024: ریئر ایڈمرل جواد احمد نے کمانڈر سینٹرل پنجاب کی کمانڈ سنبھال لی۔ کمانڈر سینٹرل پنجاب بہاولپور سے وزیر آباد تک پاک بحریہ…